LCWU has Extended Date of Fee submission.


LCWU has extended the date of fee submission to 5.6.2020. The students who have not submitted fee yet, are advised to download fee challan from the fee portal as per instructions. No further extension in date will be made.

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی نے فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی 
فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ پانچ جون  مقرر
جن طالبات نے فیس جمع نہیں کرائی وہ فیس پورٹل سے اپنا چالان فارم ڈائون لوڈ کرسکتی ہیں
فیس جمع کرنے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی.