VC LCWU Donates 1.5 Million in PM Corona Relief Fund

وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا گورنر پنجاب کو وزیراعظم کرونا فنڈ کیلئے 15 لاکھ کا چیک پیش کررہی ہیں۔ اس موقع پر انسٹی ٹیوٹ آف فارمیسی کا تیارکردہ 350 بوتل سینیٹائزر بھی گورنر صاحب کو پیش کیا گیا



وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا نے  گورنر پنجاب کو وزیراعظم کرونا فنڈ کیلئے  لاھور کالج براے خواتین یونیورسٹی  کی جانب سے 15 لاکھ کا چیک پیش کیا
لاھور کالج براے خواتین یونیورسٹی  کے 17  سکیل اور اس سے اوپر  کے  تمام ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف نے 1 دن کی تنخواہ وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں  جمع کرائی
 اس موقع پر انسٹی ٹیوٹ آف فارمیسی کے تیارکردہ 350 بوتل سینیٹائزر بھی گورنر صاحب کو پیش کیے گئے 
گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشری مرزا اور یونیورسٹی کے ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کا شکریہ ادا کیا 
وائس چانسلر لاھور کالج براے خواتین یونیورسٹی نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کو یونیورسٹی کی جانب سے اب تک کے کرونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا .لاھور کالج براے خواتین یونیورسٹی  مشکل کے اس وقت میں ہر ممکن  ملک کے لئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی 
ہم شانہ بشانہ حکومت کے ساتھ مل کر لوگوں کی خدمت میں اپنا کردار ادا کریں گ