“Humein Corona Se Darna Nahi Larna Hai”

“ تم اکیلے نہیں!” اس مشکل وقت میں ، جب کورونا وائرس کا مقابلہ کرنا ہے، قوم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے، انکی ہمت بندھانے کیلئے ایک دوسرے کا ساتھ بنیں کیونکہ۔۔۔، “گواہ رہے گا وقت ہر ایک کی ذمہ داری کا، اب ہر ہاتھ نبھائے گا ساتھ!”