Psychological Effects of COVID-19 by Dr Amina Muazzam VOA

کرونا وائرس ایک جسمانی بیماری ہے لیکن اس نے بُہت سے لوگوں کو ذہنی دباؤ کا مریض بنا دیا ہے۔ اضطراب اور تناؤ میں کمی لانے کے لیے لاہور کے تعلیمی اداروں کے شعبہ نفسیات نے آن لائن مشاورتی مراکز قائم کئے ہیں جہاں ماہرین نفسیات مُفت مشوروں کی سہولت مُہیا کر رہے ہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ