لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی نے پہلی میرٹ لسٹ آویزاں کردی۔ پری میڈیکل میں میرٹ 1 ہزار 94، پری انجینئرنگ میں 1 ہزار 93 رہا۔