ڈیپارٹمنٹ آف الیکٹریکل انجینئرنگ لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی کے 2 بیجز کی پاکستان انجینئرنگ کونسل سے ایکریڈیشن منظور

 ڈیپارٹمنٹ آف الیکٹریکل انجینئرنگ لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی کے 2 بیجز کی پاکستان انجینئرنگ کونسل سے ایکریڈیشن منظور

ڈیپارٹمنٹ آف الیکٹریکل انجینئرنگ ایل سی ڈبلیو یو کے 2017-2021 اور 2018-2022 کے بیجز کے لیے او بی ای لیول 2 پر ایکریڈیشن تسلیم کی گئی





پاکستان انجینئرنگ کونسل سے ایکریڈیٹیشن کے بعد ایل سی ڈبلیو یو پاکستان کی پہلی خواتین یونیورسٹی بن گئی جس نے لگاتار دو سال کے بیجز کے لیے OBE لیول II کی کامیابی سےمنظوری حاصل کی
ڈین فکلیٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر انتصار احمد ،چیئر پرسن ڈاکٹر سعدیہ مروت اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتی ہوں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا
پاکستان انجینئرنگ کونسل سے 2 بیجز کی منظوری شاندار کامیابی ہے وائس چانسلر
خواتین انجینئرنگ کے شعبوں میں قابل ذکر خدمات سرانجام دے رہی ہیں ڈاکٹر بشریٰ مرزا
امید ہے کہ یونیورسٹی کے دیگر تمام شعبے اسی طرح کامیابی حاصل کریں گے، پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا