لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں ویمن کپیسٹی بلڈنگ کے حوالے سے دو روزہ ورکشاپ کا اہتمام

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں ویمن کپیسٹی بلڈنگ کے حوالے سے دو روزہ ورکشاپ کا اہتمام تقریب کا اہتمام اکنامکس ڈیپارٹمنٹ اور ڈی ایف ڈی آئی کے تعاون سے کیا گیا سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ گولز کے دو اہم اہداف غربت اور ویمن ایمپاورمنٹ کو مدنظر رکھ کر ورکشاپ معنقد کی گئی ورکشاپ میں ڈیجٹل مارکیٹنگ کا استعمال کرکے خواتین کو آن لائن بزنس کے ذریعے انکم بڑھانے کی تربیت دی گئی نجی یونیورسٹی کی ٹرینرر تابندہ عثمان نے ورکشاپ میں فکیلٹی ممبران اور طالبات کو ٹریننگ دی تقریب میں میزبانی کے فرائض اکنامکس ڈیپارٹمنٹ سے ڈاکٹر حفصہ بتول نے ادا کیے تقریب میں صدر ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیم علی دادا کی خصوصی شرکت ڈین فکیلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر محمد افضل، ہیڈآف اکنامکس ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر سامیہ نسرین، ڈائریکٹر ڈی ایف ڈی آئی ڈاکٹر انجم طاہرہ ، ہیڈز آف ڈیپارٹمنٹس ، فکیلٹی ممبران اور طالبات کی شرکت