لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں 16 ڈیز آف ایکٹیوزم کے حوالے سے دو پینل ڈسکشنز کا انعقاد


Panel discussion on 16 Days of Activism was held at Lahore College for Women University on December 7, 2021.

 

The first discussion was entitled "End Violence Against Women " as per one of the SDGs' main goals, gender equality.

 

The first discussion was organized by the Department of Gender and Development Studies, LCWU in collaboration with the National Commission on the Status of Women, Women's Association, APWA College, and the Government of Punjab.

 

Special participation was of Vice-Chancellor Lahore College for Women University Prof. Dr. Bushra Mirza and the chairperson of National Commission on Status of Women Punjab Roohi Saeed.

 

Dean Faculty of Arts and Social Sciences Prof. Dr. Muhammad Afzal, Head of Department of Gender Studies Dr. Uzma Ashiq, Head of Department of Sociology Dr. Asma Seemi, Maryam Batool, Samina Riaz, Fareeha Anjum, Dr. Ayesha, and other faculty members and students participated.





 

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی  میں 16 ڈیز آف ایکٹیوازم کے حوالے سے دو پینل ڈسکشنز کا انعقاد


ایس ڈی جیز کے اہم ہدف ویمن ایکوالٹی کے تحت پہلی ڈسکشن کا عنوان " اب خواتین کیخلاف تشدد کو ختم کریں" رکھا گیا


پہلی ڈسکشن کا اہتمام ایل سی ڈبلیو یو کے شعبہ جینڈر اینڈ ڈویلپمنٹ اسٹڈیز  نے نیشنل کمیشن آن سٹیٹس آف ویمن، ویمن ایسوسی ایشن ، اپوا کالج اور گورنمنٹ آف پنجاب کے تعاون سے کیا پارلیمانی نمائندوں سمیت مختلف سٹیک ہولڈرز کی شرکت 


وائس چانسلر لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا ، چیئرپرسن نیشنل کمیشن آن سٹیٹس آف ویمن پنجاب روحی سعید کی خصوصی شرکت


ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر محمد افضل ، ہیڈ آف جینڈر اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر عظمیٰ عاشق، سربراہ شعبہ سوشیالوجی ڈاکٹراسمہ سیمی،مریم بتول، ثمینہ ریاض، فریحہ انجم، ڈاکٹر عائشہ سمیت فیکلٹی ممبران اور طالبات نے شرکت کی


ایس ڈی جیز کے اہم ہدف ویمن ایکوالٹی کے تحت دوسری ڈیسکشن کا عنوان "لاک ڈاؤن کے دوران خواتین پر بڑھتے ہوئے تشدد" رکھا گیا


ایم پی اے عائشہ اقبال ، وائس چانسلر ایل سی ڈبلیو یو پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا کی خصوصی شرکت


سینئر صحافی اور کالم نگار اجمل جامی ، آر جے سیمل بلال کی شرکت


خواتین کے خلاف تشدد کا خاتمہ کرکے ہی ایک تہذیب یافتہ معاشرہ تشکیل دیا جاسکتا ہے، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا


16ڈیز آف ایکٹیوازم منانے کا مقصد ہی صنفی عدم مساوات کو معاشرے سے ختم کرنا ہے، پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا


دنیا میں 16ڈیز آف ایکٹیوازم اور ایس ڈی جیز کے اہداف کے متعلق آہستہ آہستہ آگاہی بڑھتی جارہی ہے، پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا