17th Convocation Lahore College for Women University LCWU

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں 17 ویں کانووکیشن کا انعقاد 21 مارچ2022 کو ہوگا
 کانووکیشن میں بی ایس، بی کام، بی بی اے، بی ای، بی پی اے، بی ایف اے، ڈاکٹر آف فارمیسی ،ایم اے، ایم ایس سی ، ایم ایس ، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی سال 2021 کی فارغ اتحصیل طالبات کو یونیورسٹی کے تجویز کردہ شیڈول کے مطابق تعلیمی اسناد 
اور دیگر تمغہ جات سے نوازا جائے گا


 

ضروری ہدایات

کانووکیشن کی رجسٹریشن 7 مارچ2022 بروز سوموار سے
17 مارچ2022 بروز جمعرات تک جاری رہے گی تمام طالبات خود کورجسٹر کروانے کیلئے یو نیورسٹی کی ویب سائٹ www.lcwu.edu.pk سے چالان فارم حاصل کرنے کے بعد اپنے متعلقہ شعبہ جات سے رابطہ کر سکتی ہیں صرف وہی طالبات کو کانووکیشن کی ریہرسل میں آنے کی اجازت ہو گی جو خودکو بروقت کانووکیشن کیلئے رجسٹر کروائیں گی